یورپ کی 4 بڑے گیس کی خریدار کمپنیوں نے روس کو قدرتی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبلز میں کر دی ۔

یورپ کی 4 بڑے گیس کی خریدار کمپنیوں نے روس کو قدرتی گیس Natural Gas کی ادائیگی روسی کرنسی روبلز میں کر دی ۔ ۔۔ لگسمبرگ یوکرائن جنگ کے بعد مغربی پابندیوں کے جواب میں روس کی طرف سے یورپ کو انرجی سپلائی کے لئے امریکی ڈالر کے بائیکاٹ اور تمام تر وصولیاں چائینیز یونین کے ذریعے روسی کرنسی روبل میں وصول کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین کی 4 بڑی خریدار کمپنیوں نے تمام ادائیگیاں ڈالر اور یورو کی بجائے روبل میں ادا کرنے کے روسی فیصلے کو مان لیا ہے تاہم یورپی یونین کی طرف سے اس ڈیل کو گیس کا سیاسی استعمال اور بلیک میلنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کے ممالک کو گیس سپلائی کرنے والی چاروں بڑی کمپنیوں نے Natural Gas گیس پروم بینک میں روبل اکاونٹس کھول لئے ہیں تا کہ 15 مئی سے تمام ادائیگیاں روسی کرنسی توبہ میں کی جا سکیں۔ تاہم خدشہ ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں پہلے سے دباو کے شکار یورو کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے ( نیوز رپورٹ۔ فائنانشل اینالسٹ .)

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button