Nat Gas Price میں اضافہ ، Egyptian LNG کی Pakistan کے راستے فروخت

Middle East Ceasefire announcement catalyzed the Demand for Natural Gas

Natural Gas Price میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ Egyptian LNG کی Pakistan کے راستے International Markets میں فروخت ہے۔ Middle East War کے باعث Gas کے Logistic Routes محدود ہو گئے تھے۔ تاہم آج Israel اور Hamas کے درمیان عارضی Ceasefire سے اسکے بحال ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

NAT Gas کی Pakistan کے راستے ترسیل ۔

7 اکتوبر کو Israel پر Hamas کے حملوں سے Haifa اور Tamer Gas Fields بند کر دی گئی تھیں۔ Israel طویل عرصے سے ترسیل کے لئے Egypt کا راستہ استعمال کر رہا تھا۔ تاہم Logistic Route بند ہونے سے عالمی سطح پر قلت کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے Reuters کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے مصر Israeli Gas کی Global Markets میں ترسیل کیلئے Pakistan کا راستہ استعمال کر رہا ہے۔ خیال رہے کہ ایشیائی ملک کے صیہونی ریاست کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ تاہم Egyptian Authorities اپنے لیبلز کے ساتھ اس راستے کو استعمال کر رہی ہیں۔

Israel اس سے کیا مفادات حاصل کر رہا ہے؟

Strait of Hormuz اور Bosphorus کے راستے بند Israeli shipments کے لئے بند ہونے کے سبب اسکی LNG Exports کا حجم انتہائی کم رہ گیا تھا . کیونکہ بنیادی طور پر صیہونی ریاست حیفہ اور Tamer فیلڈز بند ہونے سے Cyprus کا راستہ استمعال نہیں کر پا رہا . اس طرح LNG supply کے لئے واحد دستیاب آپشن پاکستان ہے بچتا تھا .

Gas Exports اسرائیلی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے . جس کے بند ہونے سے اسکی National Income نصف سے بھی کم رہنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے . دوسری طرف عالمی مارکیٹس میں بھی گیس کی قلت کا اندیشہ ہے .

Egypt پاکستان کا راستہ کیوں استعمال کر رہا ہے۔ ؟

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ Israel عالمی تجارت کے لئے Egypt کا راستہ استعمال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کی Liquifying Capacity یعنی Natural Gas کو LNG میں تبدیل کرنے کی صلاحیت محدود ہے۔ جس کے لئے وہ Egyptian Gas Fields استعمال کرتا ہے۔

Middle East کی حالیہ صورتحال سے Iran نے Straight of Hormuz جبکہ Turkey نے بھی Straight of Basphrus اور Golden Horns کو Israel LNG Exports کے لئے بند کر دیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اس موقعے پر Egyptian Labels کے ساتھ Israeli Gas بذریعہ Pakistan ترسیل کی جا رہی ہے۔

مارکیٹ کی صورتحال۔

Asian Sessions کے دوران Natural Gas کی قدر 1.62 فیصد تیزی کے ساتھ 2.944 ڈالرز فی ملیئن مکعب فٹ پر آ گئی ہے۔

Nat Gas Price میں اضافہ ، Egyptian LNG کی Pakistan کے راستے فروخت
NAT GAS

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button