نیکائی-225 میں مثبت جبکہ دیگر ایشیائی اسٹاکس میں ملا جلا رجحان ۔

آج ایشیائی مارکیٹس (Asian Markets ) میں کہیں مثبت تو کہیں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جاپان کے Nikkei225 میں 258 پوائنٹس کی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کے بعد انڈیکس 27376 کی سطح پر آ گیا ہے۔ دوسری طرف Hangseng میں ملے جلے رجحان کے ساتھ ٹریڈ ہو رہی ہے۔ انڈیکس 40 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 18047 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Kospi بھی آج 33 پوائنٹس اوپر 2247 پر Move کر رہی ہے۔ STI بھی ملے جلے رجحان کے ساتھ 3165 جبکہ تائیوان کا T-Sec50 آج 71 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13874 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button