یورپیئن مارکیٹس میں مثبت رجحان۔

آج یورپیئن مارکیٹس میں کاروباری دن کے آغاز میں مثبت رجحان ( positive Trend ) نظر آ رہا ہے۔ دن کے آغاز پر جرمن ڈیکس ( German Dax ) میں اچھا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔ جسکا انڈیکس 214 پوائنٹس کی تیزی ، 1.62 فیصد سرمایہ کاری حجم میں اضافے کے ساتھ 13302 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اٹالین ایم۔آئی۔بی ( Italian MIB ) 334 پوائنٹس کے اضافے اور 22428 پر مثبت ٹرینڈ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ برطانوی فٹ۔سی ( British FTSE) 87 پوائنٹس کے ساتھ 7439 اور فرینچ سی۔اے۔سی ( French CAC ) 77 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 6290 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button