پیوٹن کا بیان: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی طرف سے عسکری صلاحیتوں میں اضافے ( Military Mobilization ) اور جنگ کو وسعت دینے کے بیان کے بعد جہاں عالمی مارکیٹس میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے وہیں خام تیل ( Crudeoil ) کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی لہر ریکارڈ کی گئی ہے۔ بالخصوص WTIOil آج روسی صدر کی طرف سے بیان جاری ہونے کے بعد 4 ڈالر اضافے کے ساتھ 86 ڈالرز سے زائد کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جبکہ گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button