روسی تیل کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے متبادل کے طور پر متحدہ عرب امارات اور قطر سرفہرست

روسی تیل کا بائیکاٹ boycott Russian oil کرنے والے ممالک کے متبادل کے طور پر متحدہ عرب امارات اور قطر سرفہرست۔۔۔۔ برسلز: 2022ء کے آخر تک یورپی یونین کے ممالک کی طرف سے بتدریج boycott Russian oil روسی تیل کی سپلائی ختم کرنے کے منصوبے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات، قطر اور الجزائر یورپی ممالک کی تیل کی درآمدات کے لئے اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ اور یورپی ممالک ممکنہ طور پر ایران سے بھی اس سلسلے میں بات چیت کر سکتے ہیں۔ روسی تیل کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں سے جاپان نے پہلے ہی متحدہ عرب امارات سے معاہدے کا اعلان کیا ہے جبکہ روسی گیس کے متبادل کے طور پر قطر کا نام لیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button