امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں تاریخی گراوٹ۔

امریکی لیبر رپورٹ کے اجراء کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین 24 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ اسوقت ایک امریکی ڈالر 141 ین میں فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button