عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

آج عالمی مارکیٹس ( Global Markets) میں خام تیل ( Crude oil ) کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی برینٹ آئل ( Americanbrent ) 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ W.T.I آج 4 ڈالرز کی کمی کے بعد 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ دیگر پیٹولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ HeatingOil آج 3 ڈالرز فی سو لیٹر کی کمی کے بعد 83 ڈالرز جبکہ Gasoline کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button