کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی۔ بٹ کوائن 1836 ڈالرز کی کمی سے 30 ہزار ڈالر سے کم سطح پر آ گیا۔

لندن( فاریکس رپورٹ): کل کرپٹو مارکیٹ میں آنیوالی تیزی کا مومینٹم برقرار نہ رہ سکا اور آج کرپٹو کرنسیز کی قدر میں دوبارہ مندی کا رجحان ہے۔ بٹ کوائن جو کہ کل 31500 ڈالر کی نفسیاتی حد بحال کر گیا تھا آج 1800 ڈالرز سے زائد قدر کی کمی سے 29523 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسی طرح ایتھیریم دوبارہ 1731 ڈالر، ٹیتھر 0.999 جبکہ بائنانس کوائن دوبارہ 283 ڈالر کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button