سوئس نیشنل بینک نے شرح سود میں 50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا۔

جینیوا( نیوز رپورٹ)۔ سوئٹزرلینڈ کے مرکزی بینک نے افراط زر اور سوئس فرانک کی قدر کو کنٹرول کرنے کے لئے شرح سود میں 50 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے جبکہ پالیسی ریٹ کو منفی زیرو اعشاریہ پچیس پر برقرار رکھا گیا ہے۔ بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مانیٹری پالیسی کو سختی سے نافذ کرنے کے لئے سوئس فرانک کی بنیادی شرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے تا کہ فرانک کی قدر میں مزید کمی نہ ہو اور روز مرہ کی اشیاء افراط زر کے اثرات سے محفوظ رہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button