مانیٹری پالیسی کو ہینڈل کرنا سنٹرل بینک کی زمے داری ہے۔ جاپانی وزیراعظم

سنٹرل بینک پر معاشی پالیسیاں نرم کرنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے تسلیم کر لیا ہے کہ معیشت کو بہتر انداز میں ہینڈل کرنے میں سنٹرل بینک کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے ۔ واضح رہے کہ جاپانی وزیراعظم کے بیان کے بعد ایشیئن مارکیٹ میں ین کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button