RBA Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا ، AUDUSD کی قدر میں گراوٹ.

Reserve Bank of Australia raised 25 bps but announced to hold the Cash Rates in near future.

RBA Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا، جس کے بعد AUDUSD کی قدر میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے . یورپین سیشنز کے آغاز پر Australian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

RBA Monetary Policy کی تفصیلات.

Reserve Bank of Australia نے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے Official Cash Rate میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے ۔ جاری کئے جانیوالے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ مرکزی بورڈ کے اراکین نے ملک میں  Inflation اور Australian Labor Market کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

RBA Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا ، AUDUSD کی قدر میں گراوٹ.
RBA Monetary Decision

چند اراکین نے حالیہ معاشی رپورٹس میں Growth Rate میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے یوئے Monetary Policy کو موجودہ سطح پر طویل عرصے تک برقرار رکھنے کی رائے دی۔ تاہم اکثریتی پالیسی ساز ممبرز نے یہ فیصلہ کیا کہ policy Tightening Cycle بند کرنے سے پہلے ایک بار 25 بنیادی پوائنٹس بڑھائے جائیں . تاہم policy Rates کو مستقبل قریب میں موجودہ سطح پر برقرار رکھا جائے جب تک کہ Headline Inflation مقرر کردہ ہدف یعنی 2 فیصد تک نہیں آ جاتی.

گورنر مشعل بلک کا بیان .

گورنر مشعل نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ 6 فیصد Headline Inflation کسی بھی معیشت کیلئے انتہائی پریشان کن ریڈنگ ہے۔ تاہم انہوں نے یقین دلایا کہ ملکی نظام زر اور Liquidity انتہائی مضبوط ہیں۔ انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ Inflation اور Recession کنٹرول کرنے کے لئے تمام Monetary Tools بروئے کار لائے جائیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ کورونا کی عالمی وباء ، Ukraine پر روسی حملہ اور اب Middle East Conflict نظام زر میں طلب کم ہونے  کی بنیادی وجوہات ہیں جبکہ Chinese Economy کی سست روی اور Deflation بھی Financial Indicators کو غیر مستحکم کئے ہوئے ہیں۔

مارکیٹ کا ردعمل۔

Monetary Policy Decision کے بعد USD کے مقابلے میں Australian Dollar میں شدید گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ جو کہ 0.6430 کے قریب منفی رجحان اپنائے ہوئے ہے۔

RBA Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا ، AUDUSD کی قدر میں گراوٹ.
AUDUSD after announcement of Monetary Policy

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button