WTI Crude Oil کی قدر میں کمی ، ICJ نے اسرائیل کی Genocide Case کے خلاف اپیل خارج کر دی

South Africa Led landmark case decision sparked cautious market mood

WTI Crude Oil کی قدر میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Middle East کی صورتحال اور ICJ میں Israel کے خلاف دیا جانیوالا فیصلہ ہے . South Africa کی طرف سے دائر کردہ Genocide Case پر صیہونی ریاست کی  اپیل خارج کر دی گئی ہے . فیصلہ سامنے آنے کے بعد مارکیٹس میں سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں. جس کے اثرات Crude Oil پر بھی مرتب ہو رہے ہیں .

International Court of Justice کا فیصلہ کتنی اہمیت کا حامل ہے.

International Court of Justice جسے عرف عام میں ICJ کہہ جاتا ہے United Nations کا ذیلی ادارہ ہے  تمام تسلیم شدہ ممالک اسکے ممبرز ہیں . اس کے مقاصد میں ممبر ممالک کے درمیان جھگڑوں اور انسانیت کے خلاف مقدمات کا تصفیہ کرنا ہے . خیال رہے کہ فیصلہ نہ ماننے والے ملک کے خلاف کوئی کروائی نہیں کی جا سکتی لیکن اس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہو جاتی ہے .

ICJ نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کے فیصلے میں South Africa کے عائد کردہ الزامات کو درست  قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی Israeli Appeal مسترد کردی۔
عدالت  کے 15 ججوں نے فیصلے کی حمایتجبکہ 2 نے مخالفت کی، عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی احکامات 15 دو  کی اکثریت سے منظور ہوئے.

WTI Crude Oil کا ردعمل.

US Sessions کےدوران  WTI Crude oil محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . اسوقت یہ معمولی کمی  کے ساتھ 77 ڈالرز فی بیرلز سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے.

WTI Crude Oil کی قدر میں کمی ، ICJ نے اسرائیل کی Genocide Case کے خلاف اپیل خارج کر دی
WTI Crude Oil

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button