پاکستان اسٹاک ایکسچینج: دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں کاروباری دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ KSE100 آج 22 پوائنٹس کےاضافے کے ساتھ 41543 کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ KSE30 اسوقت 15 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ 15587 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاکستان کی معیشت میں کئی Positive Triggers کے باوجود جاری کھاتوں کے خسارے ( Current Account Deficit ) کے حد سے بڑھ جانے اور ایشیائی مارکیٹس میں تسلسل کے ساتھ سست روی کی وجہ سے سرمایہ کاری کے حجم میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button