پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ KSE100 آج 148 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42360 کی سطح پر ہے جبکہ KSE30 میں منفی رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیکس 160 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 15728 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے کرنسی کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر مستحکم ہونے کی وجہ سے مسلسل مثبٹ مومینٹم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔