ٹرینڈنگ

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

پاکستانی معیشت Pakistani economy کیلئے اچھی خبر۔ سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کی واپسی مزید ایک سال کے لئے موخر کر دی۔ جدہ( فائنانشل نیوز)۔ اسوقت بحران کی شکار پاکستانی معیشت Pakistani economy کے لیے جہاں کئی چیلنجز درپیش ہیں وہیں ایک بڑی خبر یہ ہے کہ سعودی عرب نے مئی میں واجب الاداء 3 ارب ڈالرز کی ڈیپازٹ کی گئی رقم کی وصولی کو مزید ایک سال کے لئے موخر کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اس اقدام کو ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مزید مالی معاونت کا بھی بجٹ سے پہلے اعلان ہو سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button