Dax30 میں دن کے آغاز پر 160پوائنٹس کی تیزی ، German CPI مارچ میں 0.4 فیصد بڑھ گیا.

Headline Inflation expanded according to expectations, raised demand for Stocks

Dax30 میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا  ، German CPI فروری میں 2.5 فیصد پر آنے اور Headline Inflation کے توقع کے مطابق اعداد و شمار ریلیز ہونے سے Global stocks کی طلب میں اضافہ  ریکارڈ کیا جا رہا ہے .

German CPI Report کی تفصیلات۔

German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی ماہانہ سطح 0.4 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی  توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال مسلسل چوتھی بار  Inflation کی سطح  گزشتہ اعداد و شمار سے کم آئی ہے ۔

Dax30 میں دن کے آغاز پر 160پوائنٹس کی تیزی ، German CPI مارچ میں 0.4 فیصد بڑھ گیا.
German Consumer Price Index in March 2024

German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ   2.7 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو فروری کی ریڈنگ  0.4 فیصد تھی۔

DAX30 کا ردعمل

رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد German Benchmark Index میں دن کے آغاز پر 161 پوائنٹس کا اضافہ ہوا  . سرمایہ کاروں کی اکثریت Headline Inflation میں کمی کے بعد نئی پوزیشنز لیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . انڈیکس کی ٹریڈنگ رینج 17965 سے 18162 کے درمیان ہے . جبکہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 64 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے .

Dax30 میں 17800 سے اوپر تیزی ، German CPI فروری میں 2.5 فیصد پر آ گئی.
Dax30

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button