Dax30 میں 100 پوائنٹس کی مندی، German CPI دسمبر میں 3.7 فیصد پر آ گئی.

Headline Inflation expanded according to expectations, diminished demand for Stocks

Dax30 میں 100 پوائنٹس کی مندی واقع ہوئی ہے ، German CPI دسمبر میں 3.7 فیصد پر آنے اور Headline Inflation کے توقع کے مطابق اعداد و شمار ریلیز ہونے سے Global stocks کی طلب میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

German CPI Report کی تفصیلات۔

German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سطح 3.7 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی  توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال مسلسل دوسری بار Headline Inflation کی سطح 4 فیصد سے کم آئی ہے۔

Dax30 میں 100 پوائنٹس کی مندی، German CPI دسمبر میں 3.7 فیصد پر آ گئی.
German CPI Report

German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ 3.8 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو نومبر  کی ریڈنگ  3.8 فیصد تھی۔

DAX30 کا ردعمل

رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد German Benchmark Index میں 100 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے . سرمایہ کاروں کی اکثریت محتاط انداز اپنائے ہوئے نئی پوزیشنز خریدنے سے گریز کر رہی ہے . انڈیکس کی ٹریڈنگ رینج 16476 سے 16535 کے درمیان ہے . جبکہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 12 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے .

Dax30 میں 100 پوائنٹس کی مندی، German CPI دسمبر میں 3.7 فیصد پر آ گئی.
DAX30

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button