Dax30 میں دن کا مثبت آغاز ، German CPI جنوری میں 0.2 فیصد پر آ گئی.
Headline Inflation expanded according to expectations, raised demand for Stocks
Dax30 میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ، German CPI جنوری میں 0.2 فیصد پر آنے اور Headline Inflation کے توقع کے مطابق اعداد و شمار ریلیز ہونے سے Global stocks کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے .
German CPI Report کی تفصیلات۔
German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی ماہانہ سطح 0.2 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال مسلسل دوسری بار Headline Inflation کی سطح گزشتہ اعداد و شمار سے کم آئی ہے ۔
German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ منفی 0.2 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو نومبر کی ریڈنگ 3.8 فیصد تھی۔
DAX30 کا ردعمل
رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد German Benchmark Index میں دن کے آغاز پر 20 پوائنٹس کا اضافہ ہوا . سرمایہ کاروں کی اکثریت Headline Inflation میں کمی کے بعد نئی پوزیشنز لیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . انڈیکس کی ٹریڈنگ رینج 16476 سے 16535 کے درمیان ہے . جبکہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 12 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔