Dax30 میں دن کے آغاز پر محدود رینج ، German CPI مارچ میں 2.5 فیصد پر آ گئی
Rising Inflation squeezed demand for Global Stocks in Berlin Stock Exchange
Dax30 میں کے آغاز پر محدود رینج ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ مارچ میں German CPI کا 2.5 فیصد پر آ جانا ہے . خیال رہے کہ مسلسل دوسرے ماہ Consumer Price Index میں اضافے سے Berlin Stock Exchange میں Global Stocks کی طلب میں کمی آئی ہے .
German CPI Report کی تفصیلات۔
German Federal Statistics Department کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سالانہ سطح 2.5 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 2.3 فیصد کی توقع کی جا رہی تھی۔ اس طرح رواں سال مسلسل دوسری بار Inflation کی سطح گزشتہ اعداد و شمار سے زیادہ آئی ہے ۔
German Consumer Price Index کے تعین میں Statistics Bureau کے علاوہ Bavaria کا ریسرچ ونگ بھی حصہ لیتا ہے۔ جس نے Core Inflation کی ریڈنگ 2.7 فیصد کی ہے۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کریں تو فروری کی ریڈنگ 2.4 فیصد تھی۔
DAX30 کا ردعمل
رپورٹ ریلیز ہونے کے بعد German Benchmark Index میں دن کے آغاز پر 24 پوائنٹس کا اضافہ ہوا . سرمایہ کاروں کی اکثریت Headline Inflation میں اضافے کے بعد محتاط انداز اختیارکرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . انڈیکس کی ٹریڈنگ رینج 18153 سے 18235 کے درمیان ہے . جبکہ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 95 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔