عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ۔۔۔ قیمت 1824 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔۔

واشنگٹن (نیوز رپورٹ) ۔۔۔ پانچ ہفتے سے سونے کی مسلسل کم یوتی قیمتوں کے بعد کل عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ 57 ڈالر اضافے کے بعد 1824 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے پچھلے پانچ ہفتوں کے دوران سونے کی قیمتوں میں 185 ڈالر فی اونس تک کمی واقع ہوئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button