عالمی کماڈٹی مارکیٹ میں دھاتوں کی قیمتوں میں کمی
عالمی کماڈٹی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ حقیقی زر گولڈ آج 1726 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔ چاندی بھی 18.65 ڈالرز فی اونس پر آ گئی ہے۔ پلاٹینیم 26 ڈالرز کی کمی کے بعد 866 اور پلاڈیم 2113 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح تانبے، کوئلے اور دیگر کماڈٹیز کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔