پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے اور دن کے آغاز میں ملا جلا رجحان۔

کراچی( نیوز رپورٹ) : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری مہینے، ہفتے اور دن کا آغاز ملے جلے رجحان کا ساتھ ہوا ہے۔ آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 88 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40238 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button