ٹرینڈنگ

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ Dollar appreciation again : اوپن مارکیٹ میں قیمت 187 روپے تک دوبارہ پہنچ گئی۔ کراچی درآمدی بل ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد اور بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاونٹ خسارے اور افراط زر کی نئی لہر کے خطرات نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دوبارہ کمی شروع کر دی۔ گذشتہ روز 25 پیسے کے اضافے سے ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ دوبارہ 187 ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 185.50 کی قیمت پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button