فیڈرل ریزرو کا سی۔پی۔آئی رپورٹ کے بعد شرح سود میں 100 بنیادی پوائنٹس کا اضافے کا متوقع اعلان۔

تشویشناک کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ کے بعد افراط زر پر قابو پانے کے لئے 100 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا اعلان متوقع یے۔ جبکہ یورپیئن سنٹرل بینک یورو کی تاریخی گراوٹ کے باوجود بھی ابھی تک مانیٹری پالیسی میں تبدیلی سے ہچکچا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یورو کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے اور اسکی قدر 0.95 تک آنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ کل جاری کی جانے والی کنزیومر پرائس انڈیکس ڈیٹا میں افراط زر کی شرح 9.1 فیصد آئی ہے جو کہ پچھلے 40 سال میں مہنگائی کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button