سونے کی فی اونس قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی 9 ڈالرز کی کمی

انٹرنیشل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی 9 ڈالرز کی کمی۔ لاہور:(فائنانشل نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کی ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی اور سونے کی فی اونس قیمت جو کہ پچھلے ہفتے 2000 ڈالرز سے اپر جاتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی 1950 ڈالرز کی نفسیاتی حد سے دو دن میں 15 ڈالرز نیچے آ کر اختتام ہفتہ پر 1935 ڈالرز کے لیول پر بند ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button