اٹلی کی سال کے دوسرے کوارٹر کی جی۔ڈی۔پی رپورٹ کا اجراء۔

اٹلی کے قومی ادارہ برائے شماریات نے سال 2022 ء کے دوسرے کوارٹر کی جی۔ڈی۔پی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال کے دوسرے کوارٹر کا جی۔ڈی۔پی 1.1 فیصد رہا ہے۔ اس سے قبل جاری کئے تخمینے کے مطابق متوقع جی۔ڈی۔پی 1.0 فیصد تھا۔ اس طرح جاری کیا گیا ڈیٹا توقعات سے بہتر رہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اٹلی کی معیشت دوسرے کوارٹر کے دوران خطے کے دیگر ممالک اور یورپی کمیشن کی نسبت بہتر رہی ہے۔ تاہم افراط زر اور معاشی بحران کے اثرات معیشت پر نمایاں ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button