PSX میں کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام ، Pakistani Current Account رپورٹ ریلیز
State Bank of Pakistan released 3rd consecutive Surplus, Surged demand for Stocks
PSX میں کاروباری ہفتے کااختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوا ہے ، State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کی جانیوالی Current Account Report میں 491 ملین ڈالرز کا Surplus ظاہر ہونے کے بعد سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا .
.دوسری طرف International Monetary Fund کے ساتھ رواں ہفتے رسمی مذاکرات مثبت انداز میں ختم ہوئے . Pakistani Government مستقبل قریب میں 8 ارب ڈالر کے نئے Financial Assistance Program کیلئے پرامید ہے .
Pakistani Current Account Surplus کے PSX پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 میں Current Account Surplus توقعات کو مات دیتے ہوئے 49 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز پر آ گیا ہے ، جبکہ اس سے قبل گزشتہ 9 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا ، اس طرح جون 2015 کے بعد پہلی بار Pakistani Current Account کی ریڈنگ اس حد تک مثبت رہی ہے .
SBP کے مطابق اپریل 2024 میں 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے Current Account Surplus کی بڑی وجہ Foreign Remittances میں ہونیوالا نمایاں اضافہ ہے.
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pakistan Stock Market میں زبردست تیزی کی لہر آئی ، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 75 ہزار کی بلند ترین سطح سے اوپر بند ہوا
Pakistani Government کو Economic Reforms کی ضرورت ہے. International Monetary Fund
اختتام ہفتہ پر IMF Staff Report on Pakistan میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت نے Standby Arrangements کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تاہم ملک میں Political Uncertainty برقرار ہے اور Pakistani Economy کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں۔
اس حوالے سے بات کرتے ہوئے AKD Securities کی Portfolio Manager حنا خان کا کہنا ہے کہ جس طرح کی Economic Reforms عالمی ادارہ کی طرح کے خدشات کی شکار Pakistani Government سے کر رہا ہے وہ ایک طویل عمل ہے . تاہم یہ اسی اعتبار سے ناگزیر ہیں کیونکہ تیسری دنیا کے کئی کمزور ممالک بھی اپنے Revenue Collection میں جدت لا چکے ہیں تاہم ہم ابھی تک کئی عشرے پرانی تکنیک استمعال کر رہے ہیں. جو کہ اس دور میں انتہائی فرسودہ ڈھانچے کو ظاہر کر رہا ہے
مارکیٹ کی صورتحال.
Pakistan Stock Market میں کاروباری دن کا آغاز مثبت انداز کے ساتھ ہوا. KSE100 انڈیکس 411 پوائنٹس کے اضافے سے 75342 ہزار پر بند ہوا.
دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال نظر آ رہی ہے . جو کہ 68 پوائنٹس کی تیزی سے 24214 پر مثبت رجحان پر بند ہوا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔