PSX میں مثبت رجحان جاری ، IMF Executive Board Meeting اور مارچ کی Pakistani Current Account Report
State Bank of Pakistan released 2nd consecutive Surplus , Surged demand for Stocks
PSX میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے ، State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کی جانیوالی Current Account Report میں 600 ملین ڈالرز کا Surplus ظاہر ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کی طرف سے خرید داری کا عمل جاری ہے .واضح رہے کہ گزشتہ 9 سالوں کے دوران یہ سب سے مثبت ڈیٹا ہے.
دوسری طرف IMF Executive Board Meeting کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق 29 اپریل کو ہونیوالی میٹنگ کے دوران Pakistan کے لئے 2nd Review کے نتائج کی توثیق کی جائیگی . Pakistani Financial Indicators کے مثبت موڈ کی یہ ایک اہم وجہ ہے .
Pakistani Current Account Surplus کے PSX پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
State Bank of Pakistan کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024 میں Current Account Surplus توقعات کو مات دیتے ہوئے 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز پر آ گیا ہے ، جبکہ اس سے قبل گزشتہ 9 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا ، اس طرح جون 2025 کے بعد پہلی بار Pakistani Current Account کی ریڈنگ اس حد تک مثبت رہی ہے .
SBP کے مطابق مارچ 2024 میں 61 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے Current Account Surplus کی بڑی وجہ Foreign Remittances میں ہونیوالا نمایاں اضافہ ہے. جبکہ اس دوران Foreign Direct Investment کے حجم میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا .
IMF Event Calander کا اجرا اور دوسری قسط ملنے کی توقع.
20 اپریل کو IMF نے آئندہ اجلاس کے جاری کردہ شیڈول میں کہا گیا تھا کہ 29 اپریل کو Nigeria کے Financial Aid Program کا جائزہ لیا جائے گا، بعد ازاں یکم مئی کو ہونے والے اجلاس میں Montinegro کے پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا، تاہم Pakistan کا نام فہرست میں شامل نہیں تھا۔
تاہم گزشتہ روز جاری کئے جانیوالے IMF Event Calendar میں 29 اپریل کے اجلاس میں Pakistani Financial Assistance Program کی منظوری پر بحث کو شامل کر دیا گیا ہے . جس کے بعد اس معاملے پر تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں.
International Monetary Fund اور Pakistani Officials کے سابقہ بیانات میں عندیہ دیا گیا تھا کہ بورڈ 29 اپریل کو اجلاس میں ایس بی اے پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا، جس کا معاہدہ جون 2023 میں ہوا تھا
مارکیٹ کی صورتحال.
Pakistan Stock Market میں کاروباری دن کا آغاز مثبت انداز کے ساتھ ہوا. KSE100 انڈیکس 297 پوائنٹس کے اضافے سے 71730 ہزار پر ٹریڈ کر رہا ہے .
دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال نظر آ رہی ہے . جو کہ 82 پوائنٹس کی تیزی سے 23648 پر مثبت رجحان اپنائے ہوئے ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔