SMI میں ملا جلا رجحان، Swiss Retail Sales مارچ میں کمی کی شکار
Swiss Financial Data indicates Rising Inflation in Economy, investors looks cautious
SMI میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. جس کی بنیادی وجہ Swiss Retail Sales کا مارچ میں کمی کی شکار ہونا ہے . توقعات سے منفی ڈیٹا Swiss Economy کا منفی منظرنامہ پیش کر رہا ہے . جس کے بعد سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.
Swiss Retail Sales Report کی تفصیلات۔
Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ میں Retails Sales کی ماہانہ ریڈنگ منفی 0.1 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.2 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ فروری کی رپورٹ سے کریں تو سابقہ ڈیٹا میں یہ سطح منفی 0.5 فیصد تھی۔
ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق جنوری میں اشیائے ضروریہ کی سیلز توقعات سے کم رہیں۔ جس کی بنیادی وجہ Middle East میں مذاکرات اور Logistics Routes کے بند ہونے سے European Markets میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ یہ رپورٹ Economy کے منفی منظرنامے کو ظاہر کر کر رہی ہے ۔ سب سے منفی فگرز Foods میں رہے جو کہ 1 فیصد کم ہوئے ہیں۔ Energy Resources میں مسلسل دوسرے ماہ طلب 0.2 نیچے آئی ہے۔
SMI کا ردعمل.
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Swiss Market Index میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ European Sessions کے دوران یہ 10 تیزی کے ساتھ 11260 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔