پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ KSE100 انڈیکس۔ 229 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41841 پر آ گیا ہے۔ جبکہ KSE30 اسوقت 108 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15712 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان رہا ہے۔ انڈیکس میں گزشتہ 4 کاروباری سیشنز کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس بحال ہوئے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button