آج پاکستانی اسٹاکس کے والیوم لیڈرز۔

آج پاکستانی اسٹاکس کا والیوم لیڈر 3 کروڑ 90 لاکھ حصص (Shares ) کے ساتھ ورلڈ کال ٹیلی کام لیمیٹڈ (WTL ) رہا۔ جبکہ 3 کروڑ 41 لاکھ حصص کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ (CNERGY ) دوسرے اور 3 کروڑ 24 لاکھ حصص کی ٹریڈنگ کے ساتھ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ (PRL ) تیسرے نمبر پر رہا۔ ان کے علاوہ پاک الیکٹرون لیمیٹڈ (PAEL ), غنی گلوبل ہولڈنگز لیمیٹڈ (GGL), ٹی۔آر۔جی لیمیٹڈ (TRG ), لوٹ کیمیکل (LOTCHEM ). جی تھری ٹیکنالوجیز (GTECH ), یونٹی فوڈز لیمیٹڈ (UNITY ), اور ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز (TPLP ) بھی سرمایہ کاری کے حجم اور شیئر والیوم کے لحاظ سے بہترین اسٹاکس میں شامل ہیں۔ سیکٹر پرفارمنس کے لحاظ سے ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن اور پراپرٹی سیکٹر نمایاں رہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button