پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا ملے جلے رجحان سے آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX ) میں نئے ہفتے کے پہلے دن کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ KSE100 آغاز میں 121 پوائنٹس تک مثبت سطح پر آنے کے بعد اسوقت 65 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 41744 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ KSE30 آج 47 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15695 پر آ گیا ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو Deposits میں توسیع ملنے کے کو معاشی ماہرین آج پاکستان کی Financial Markets کے لئے مثبت Trigger قرار دے رہے تھے تاہم ابھی تک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button