پاکستان اسٹاک ایکسچینج: دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( Pakistan Stock Exchange) میں کاروباری دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری سرگرمیاں شروع ہوتے ہی کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 109 پوائنٹس کی گراوٹ نوٹ کی گئی۔ تاہم اسوقت مارکیٹ نے منفی رجحان سے کم بیک کیا ہے اور انڈیکس 6 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41865 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button