یورپی مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام

آج عالمی مارکیٹس کے یورپیئن سیشنز میں آج کاروباری دن اور ہفتے کا اختتام مندی کے رجحان پر ہوا ہے۔ جرمن ڈیکس آج پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے ۔ آج جرمن ڈیکس 300 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 13 ہزار کی نفسیاتی سطح کو توڑتے ہوئے 12971 کی سطح پر بند ہوئی۔ اٹالیئن فٹ۔دی 559 پوائنٹس کی کمی سے 22 ہزار کے بینچ مارک کو توڑتے ہوئے 21895 پر بند ہوئی۔ جبکہ سوئس مارکیٹ انڈیکس نے 121 پوائنٹس کی کمی سے 10942 اور فرینچ سی۔اے۔سی نے دن کا اختتام 107 پوائنٹس کی کمی سے 6274 پر کیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button