Fauji Foundation کی طرف سے Agha Steel Industries کے شیئرز خریدنے کا اعلان.
the largest conglomerate in Pakistan, has expressed its intention to acquire controlling stake
Pakistan کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک Fauji Foundation نے Agha Steel Industries کے شیئرز اور Controlling Stake حاصل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
Steel Bars کی Manufacturing سے وابستہ AGHA نے جمعرات کو Pakistan Stock Exchange کو ایک نوٹس کے ذریعے اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
Fauji Foundation کی طرف سے AGHA میں سرمایہ کاری کی پیشکش.
AGHA نے اپنے نوٹس میں کہا کہ کمپنی کو ممکنہ خریدار کی جانب سے Public Announcement of Intention کا نوٹس موصول ہوا ہے. جس میں کمپنی نے شیئرز اور کنٹرول حاصل کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے.
واضح رہے کہ Fauji Foundation ایک Social Hybrid Enterprise ہے. اور ملک کی سب سے بڑی سماجی کمپنیوں میں شمار ہوتی ہے. جس کے پاس Fertilizers، Cement، Food، Electricity Generation (تھرمل اور قابل تجدید)، Oil and Gas Exploration، ایل پی جی مارکیٹنگ اینڈ ڈسٹری بیوشن. Marine Terminals، Financial Services اور روزگار کی خدمات میں کمپنیوں کا Strategic Portfolio ہے۔
کمپنی نے کہا کہ Fauji Foundation مخصوص اور Strategic Partnerships کے ذریعے. ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ترقی حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
2020 میں AGHA نے 32 روپے کے قیمت پر 120 ملین شیئرز کی Initial Public offerings کے ذریعے 3.84 ارب روپے کی فنڈنگ حاصل کی تھی.
مارکیٹ کی صورتحال.
نوٹس جاری کئے جانے پر AGHA کی شیئر ویلیو میں تیزی ریکارڈ کی گئی. جو کہ دن کے اختتام پر 1 روپے 26 پیسے اضافے سے 13 روپے 82 پیسے پر آ گیا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔