Nishat Group کی Hotel Margala میں سرمایہ کاری اور کاروباری وسعت.
A new chapter in Islamabad's Hospitality Sector started after the deal

اسلام آباد کی مشہور Srinagar Highway پر واقع Hotel Margala، جو ایک پرانے طرز کا مگر آرام دہ Hotel تھا. اب ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔ آج Nishat Group کے ماتحت چلنے والی Nishat Hotels And Properties Limited نے اس کے اثاثے خرید لیے ہیں۔ اس خریداری میں Leasehold Rights، عمارت کا مکمل ڈھانچہ، اندرونی سجاوٹ، Utility Connections اور تمام Movable Property شامل ہیں۔
آج Pakistan Stock Exchange میں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ سب کچھ ایک Sale And Purchase Agreement کے تحت ہوا. جس کی منظوری Competition Commission Of Pakistan (CCP) نے دے دی۔ اس معاہدے کے بعد، Nishat Group کی ملکیت میں آنے والا یہ Hotel اسلام آباد کی Hospitality Industry میں ایک نیا رنگ بھرے گا۔
اسلام آباد میں Hospitality Sector کا مستقبل
یہ معاہدہ اسلام آباد کے Hotel Industry کے بدلتے ہوئے رجحانات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ جیسے جیسے بڑے گروپس اس میدان میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں. یہ صنعت مزید ترقی کرے گی۔ چونکہ اس صنعت میں نئے داخل ہونے والوں کے لیے زیادہ رکاوٹیں نہیں ہیں. اس لیے مارکیٹ میں Competition برقرار رہے گا۔
Nishat Group کی یہ سرمایہ کاری اسلام آباد میں Luxury Hospitality Services کے معیار کو مزید بہتر بنا سکتی ہے۔معاشی ماہرین کو لگتا ہے کہ اس تبدیلی کے بعد Hotel Margala ایک نیا روپ لے گا. اور اپنے Guests کو مزید بہتر خدمات فراہم کرے گا؟
اس معاہدے کے بعد، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا Nishat Group اسلام آباد میں مزید Hotels کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے؟ اگر ایسا ہوا تو یہ شہر کی سیاحتی اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ایک نیا دور ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید یہ کہ، اس خریداری کے بعد اسلام آباد کے دیگر Hotels کو بھی اپنی خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہوگا. تاکہ وہ Competition میں برقرار رہ سکیں۔
Source: Pakistan Stock Exchange’s official Website
Data Portal – Pakistan Stock Exchange (PSX)
NML – Stock quote for Nishat Mills Limited – Pakistan Stock Exchange (PSX)
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔