POL کی شیئر پرائس مستحکم ، KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت.

Leading Pakistani Energy Sector's company continues achievements in Energy Resources

Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت ہونے کے بعد POL کی شیئر پرائس مستحکم ہوئی ہے. خیال رہے کہ کمپنی کی طرف سے ایک ہفتے کے دوران یہ انرجی سیکٹر میں تیسری بڑی کامیابی ہے.

POL کی طرف سے نئے ذخائر کی دریافت.

تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی Pakistan Oilfield Limited  نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ یہ ذخائر رزگیر ون ایکسپلوریٹری میں دریافت ہوئے ہیں-

POL کی شیئر پرائس مستحکم ، KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت.
Notification from Pakistan Oilfields Limited

کمپنی  Attock Oil UK کی ذیلی کمپنی ہے اور اس کی پیرنٹ کمپنی Coral Holdings Limited  ہے۔ پی او ایل نے Pakistan Stock Exchange کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا.

سرکلر میں بتایا گیا ہے  کہ Drill Test کے ذریعے کنویں سے یومیہ 20 ملین مکعب فٹ گیس اور یومیہ 250 بیرل تیل نکالنے کی گنجائش کا جائزہ لیا گیا۔ ویل ہیڈ پریشر 2348 پی ایس آئی ہے.

مارکیٹ کا ردعمل.

Exploration Project کی کامیابی کے بعد POL Share Price میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے. اسوقت یہ 575 روپے فی شیئر کی سطح سے اوپر مستحکم ہے.

POL کی شیئر پرائس مستحکم ، KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت.
Pakistan Oilfields Limited as on 30th July 2024

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button