PPL کی شیئر پرائس مستحکم ، KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت.

Pakistani Leading Oil and Gas Exploration Company continues its discoveries in 2nd week

KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر کی دریافت کے بعد PPL کی شیئر پرائس مستحکم ہوئی ہے . Pakistan کی Leading Oil and Gas Exploration Company کی طرف سے دو ہفتوں کے دوران یہ تیسری کامیابی ہے .

KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر کی دریافت.

Pakistan کی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں، Pakistan Oilfields Limited، OGDC  اور Pakistan Petroleum Limited  نے KPK کے ضلع کوہاٹ میں واقع کاوا گڑھ میں دریافت ہونے والے کنویں کے مزید ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

لسٹڈ کمپنیوں نے اس پیشرفت سے آج Pakistan Stock Exchange میں دوران ٹریڈ سرکلر کے ذریعے آگاہ کیا.

PPL کی شیئر پرائس مستحکم ، KPK میں Crude Oil کے نئے ذخائر دریافت.
PPL News Circular in Pakistan Stock Exchange.

TAL Joint Venture میں OGDCL (کی شیئر 30 فیصد ، MOL Pakistan  آکا دس فیصد. جبکہ PPL اور Government Holdings Private Limited کا شیئر مشترکہ طور پر 60 فیصد ہے.

یہ بات قابل ذکر ہے کہ MOL Group ایک Multinational Company ہے. جس کا ہیڈ آفس  ہنگری کے شہر بوڈاپیسٹ میں ہے.

کمپنی کا ماننا ہے. کہ اس تازہ ترین دریافت نے TAL Block میں مزید کھوج کیلئے خطرات کو کم کردیا ہے.  جس سے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے. کہ اس دریافت سے ملک میں Hydrocarbon کی مقامی سپلائی بڑھانے میں مدد ملے گی. اور  ان کی بنیاد میں بھی اضافہ ہوگا.

PPL کا ردعمل.

سرکلر جاری ہونے کے بعد PPL کی شیئر پرائس میں تیزی ریکارڈ کی گئی. جو کہ دن کے وسطی سیشن میں 113 روپے 98 پیسے تک پہنچ گئی.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button