WTI Crude Oil کی محدود رینج میں 78 ڈالرز کے قریب ٹریڈ ، Aramco کی جانب سے سپلائی کی بندش

Markets Mood remained cautious amid US CPI Report and Fed's Rates bets

WTI Crude Oil محدود رینج میں 78 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ آج مسلسل دوسرے روز Markets محتاط انداز میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہیں . علاوہ ازیں US CPI Report کے انتظار میں بھی European Sessions کے آغاز پر سرمایہ کار سائیڈ لائن اور ٹریڈنگ والیوم میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

واضح رہے کہ Saudi Oil Giant یعنی Aramco کی طرف سے زیادہ تر Asian Region کو Crude Oil کی سپلائی بند کئے جانے کے باوجود Federal Reserve کی Rates cut Policy واضح نہ ہونے سے Crude Oil Prices  پر بہت زیادہ اثرات مرتب نہیں ہوئے.

Aramco کی جانب سے Asian Region کو Crude Oil کی سپلائی کیوں بند کی گئی؟

دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی Aramco کی جانب سے گزشتہ روز اعلان کیا گیا ہے کہ وہ غیر معینہ مدت کیلئے Asian Region کو Crude oil کی سپلائی بند کر رہا رہی ہے . معاشی ماہرین اسے COVID 19 کے بعد دنیا کیلئے سب سے بڑا Supply Shock قرار دے رہے ہیں.

خیال رہے کہ یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جبکہ Iran کے حمایت یافتہ Houthi Rebels کی جانب سے Red Sea میں Bab Almandab Strait کو International Trade کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے. اور اس حوالے سے Shipment Companies غیر یقینی صورتحال کی شکار ہیں.

بتاتے چلیں کہ سعودی عرب کی یہ کمپنی دنیا بھر کو 12 ملین بیرل خام تیل روزانہ سپلائی کرتی ہے. جو کہ عالمی ترسیل کا 13 فیصد بنتا ہے . یہی وجہ ہے کہ مارکیٹس کے محتاط انداز کے باوجود اسکی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے .

US CPI Report کے WTI Crude Oil پر ممکنہ اثرات.

توقعات کے مطابق رپورٹ کا مطلب یہ ہو گا کہ جنوری 2024ء کی نسبت فروری میں Inflation زیادہ رہی.  جس کے نتیجے میں Stocks اور commodities بالخصوص Gold کی طلب  میں کمی واقع ہو سکتی ہے  کیونکہ سرمایہ کاروں کیلئے Recession کا رسک فیکٹر بڑھ جائیگا

توقعات کے مطابق یا اس سے کم CPI نہ صرف Stocks کی قدر میں کمی  کا باعث بنتی ہے. بلکہ اس سے Crude Oil سمیت Commodities کی طلب و قدر میں بھی محدود ہو جاتی ہے ، لیکن اسکے حقیقی اثرات کا تعین رپورٹ کے اجراء سے چار گھنٹوں کے بعد کیا جا سکتا ہے۔ ڈیٹا ریلیز ہونے کے فوری بعد آنے والا ردعمل بعض اوقات غیر متوقع ہوتا ہے۔

دوسری طرف US Dollar پر اسکے اثرات عمومی طور پر Stocks اور Commodities کے برعکس ہوتے ہیں۔ کم Inflation اور مہنگائی واضح اشارہ دیتی ہے کہ Federal Reserve  پالیسی کو نرم اور Interest Rate میں کمی کرنے جا رہا ہے

اس  سے امریکی ڈالر اور اس سے منسلک US Treasury Bonds ( خاص طور پر 3 اور 10 سالہ مدت) کی طلب و قدر اور Yields میں کمی واقع ہوتی ہے اور WTI Crude Oil سمیت تمام Commodities کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے.

مارکیٹ  کی صورتحال.

European Sessions کےآغاز پر  WTI Crude oil نیوٹرل منظرنامہ  اختیار کئے ہوئے ہے . اسوقت یہ  78 ڈالرز فی بیرلز کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

WTI Crude Oil کی محدود رینج میں 78 ڈالرز کے قریب ٹریڈ ، Aramco کی جانب سے سپلائی کی بندش
WTI Crude Oil

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button