کرنسی اپڈیٹس

آج ڈالر کے مقابلے میں یورو مستحکم دکھائی دے رہا ہے اور 1.5650 پر کل کی قیمتوں سے قدرے اضافے پر مثبت زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ برطانوی پاونڈ بھی 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ مثبت سمت میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری طرف سوئس فرانک نے بھی آج پورا دن ڈالر کو ٹف ٹائم دیا ہے اور 1.0410 کے لیول پر مثبت سمت میں حرکت کر رہا ہے۔ آج کافی دنوں کے بعد کینیڈین ڈالر بھی امریکی ڈالر کو آنکھیں دکھا رہا ہے اور 0.21 فیصد قدر واپس حاصل کر چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button