Sapphire Fibres Limited کی Share Price میں اضافہ، Energy Sector میں نئے پروجیکٹ کا آغاز
Leading Textile Company started a joint venture with UAE and Netherland's companies
Energy Sector میں نئے پروجیکٹ کا آغاز کے اعلان کے بعد Sapphire Fibres Limited کی Share Price میں تیزی ریکارڈ کی گئی. گزشتہ روز Pakistan کے سب سے بڑے Textile Manufacturer نے بجلی کے شعبے میں قدم جمانے کے لیے UAE اور Netherlands کی کمپنیوں کے ساتھ اہم معاہدے کیے.
Sapphire Fibres Limited کے نئے پروجیکٹ کا اعلان.
سوموار کو Pakistan Stock Exchange کے ٹریڈنگ سیشن کے دوران جاری کئے جانیوالے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے. کہ Textile Company نے اپنے کاروبار کو وسعت دیتے ہوئے دو معاہدے کئے. United Arab Emirates میں رجسٹرڈ دونوں کمپنیاں USCH1 اور کے 50 فیصد شیئر حاصل کریں گی. جو مکمل طور پر UPLHC Limited کی ملکیت ہے.
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کی Consortium Party نے USCH کے بقیہ 50 فیصد شیئرز حاصل کرنے کے لئے اسی طرح کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
خیال رہے کہ کہ یہ 586 میگاواٹ گیس پر مبنی پاور پلانٹ ہے. جو ڈیرہ مراد جمالی، بلوچستان میں واقع ہے.
کمپنی Sapphire Group کا ایک حصہ ہے، اپنے تین پیداواری پلانٹس میں دھاگے، کپڑے اور ملبوسات تیار اور فروخت کرتا ہے، جن میں سے دو Sheikhupura اور ایک Lahore میں واقع ہے
مارکیٹ کی صورتحال.
نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد SFL میں سرمایہ کاری کی بڑی لہر دیکھی گئی . اسکی شیئر پرائس 72.69 روپے اضافے سے 1572.69 روپے پر آ گئی.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔