امریکی مارکیٹس میں منفی رجحان

آج امریکی مارکیٹس ( U.S Markets ) میں منفئ رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ Dow Jones Industrial Average میں سب سے زیادہ مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 292 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 30726 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Nasdaq100 آج 47 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 11904 کی سطح پر آ گئی ہے۔ جبکہ Nasdaqcomp آج 56 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 11475 پر آ گئی ہے۔ Russel2000 ملے جلے رجحان کے ساتھ 24 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1788 پر آ گئی ہے۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج ( NYSE ) میں کل شدید مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 176 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 14497 کے لیول پر آ گیا ہے۔ آخر میں ذکر کرتے S&P400 کا جو کہ دیگر امریکی اسٹاکس کی طرح 35 پوائنٹس منفی رجحان کے ساتھ 2374 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button