پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان ( Mixed Trend ) دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 30 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 420031 کی سطح پر آ گیا ہے جبکہ کے۔ایس۔ای تھرٹی انڈیکس 17 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15740 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ایشیئن مارکیٹس میں شدید گراوٹ اور پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حد سے زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستانی اسٹاکس اور ایکوئیٹیز ( Equities ) کو کم والیوم اور مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی عدم توجہی کا سامنا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button