پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام۔

پاکستان اسٹاک اکیسچینج میں کاروباری دن کا اختتام منفی رجحان پر ہوا ہے۔ آج صبح مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا تاہم جمعے کے وقفے کے بعد دوسرے سیشن میں مارکیٹ اپنا مثبت مومینٹم برقرار نہ رکھ سکی۔ اور ہفتے کا آخری دن ہونے کی وجہ سے فروخت کا شدید دباؤ بڑھ گیا جس سے دن کا اختتام پر کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 441 پوائنٹس کی کمی سے 42591 کی سطح پر بند ہوا۔ آج شیئر بازار میں 26 کروڑ سے زائد حصص کا کاروبار ہوا جن کی مجموعی مالیت 9 ارب 3 کروڑ روپے سےزائد رہی۔ آج مارکیٹ نے 43 ہزار کی نفسیاتی سطح بھی توڑ دی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button