پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری دن کا منفی رجحان پر اختتام ۔

کراچی( اسٹاکس سمری)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے روز بھی کاروباری دن کا اختتام منفی رجحان پر ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس آج ہفتے کے آخری کاروبار دن 210 پوائنٹس کی کمی سے 43270 کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستانی شیئر بازار میں آج 30 کروڑ 62 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مجموعی مالیت 6 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 7 کروڑ 14 لاکھ شیئرز کے ساتھ ہیزکول لیمیٹڈ رہا۔ 1 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے ساتھ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ دوسرے جبکہ 1 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے ساتھ بینک آف پنجاب تیسرے نمبر پر رہا

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button