Base بلاک چین لانچ کر دی گئی۔ سرمائے کی منتقلی جاری

Coinbase کا نیا پروجیکٹ پہلے دن ہی ٹیکنیکی مسائل کا شکار

Base بلاک چین لانچ کر دی گئی۔ جس کے بعد اکاؤنٹس اور سرمائے کی نئے نیٹ ورک پر منتقلی جاری ہے۔ واضح رہے کہ یہ نیا پروجیکٹ حالیہ دنوں میں امریکی ریگولیٹری اداروں کی طرف سے مقدمات اور پابندیوں کا سامنا کرنے والی ایکسچینج Coinbase نے متعارف کروایا ہے۔

Base کا تعارف اور خصوصیات

گذشتہ روز لانچ کیا جانیوالا پروجیکٹ Base بنیادی طور پر نئی بلاک چین ہے جو کہ ہونیوالی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ اپنے مرکزی نظام میں سٹور کرے گا اور مشکوک اکاؤنٹس کو بلاک بھی کر سکے ھا۔ تاہم تمام شفاف اور قانونی ذرائع سے ہونیوالی خرید و فروخت کو سرعت سے مکمل کرےگی. اسکے فرنٹ اینڈ پر Ethereum استمعال ہو رہا ہے ،،

Base بلاک چین لانچ کر دی گئی۔ سرمائے کی منتقلی جاری

نئی بلاک چین FTX Gate Scandal کے بعد آنیوالے نئے قوانین کے عین مطابق یے اور ماحول دوست Green Eco System کو استعمال کرے گی۔

پہلے دن کا رسپانس کیسا رہا ؟

گذشتہ روز نئی بلاک چین کرپٹو سرمایہ کاروں کی توجہ کی مرکز بنی رہی اور 10 ملیئن ڈالرز سے زائد کے اکاؤنٹس اس پر منتقل ہوئے۔ جن میں 3 ملیئن Ethereum اور 7 ملیئن ڈالرز دیگر نیٹ ورکس سے شفٹ یوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں یونیوالی ٹرانزئکشنز سے اسکا مرکزی سسٹم ہالٹ ہو گیا جسے بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button