ٹرینڈنگ

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی اضافی رقم ملنے کا امکان

(نیوز) ۔آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی اضافی رقم Additional Amount ملنے کا امکان ۔ لاہور ( فائنانشل ڈیسک) ۔ آئی ایم ایف کے پاکستان سے مذاکرات میں اہم بریک تھرو کی توقع ہے جس کے بعد پاکستان کو دو ارب ڈالرز کی اضافی رقم Additional Amount ملنے کی توقع ہے اور اسکے علاوہ 6 سے 7 ماہ کی مدت کی رعایت ملنے کی بھی توقع ہے جس کے بعد پاکستانی معیشت پر منڈلاتے ہوئے خطرات چھٹنے کی توقع ہے۔ اس اضافی رقم کے ملنے کے بعد آئی ایم ایف IMF کا پاکستان کے لئے بیل آوٹ پیکیج 8 ارب ڈالرز تک پہنچ جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button