پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی کاروبار کا مثبت آغاز ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ Pakistan Stock Market میں آج دوسرے روز بھی کاروبار کا مثبت آغاز ۔ کراچی ( فائنانشل اینالسٹ) ۔ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی امید کے ساتھ ہی آج Stock exchange اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 100 پوائنٹس اضافے کے ساتھ اسوقت 46173 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button