SBP نے شرح سود میں ایک سو ننیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا۔

پاکستان کے مرکزی بینک (State Bank of Pakistan) نے مانیٹری پالیسی میں ایک سو بنیادی پوائنٹس شرح سود (Interest rate) میں اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد یہ 15 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہو گئی ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ دنیا بھر کے مرکزی بینکوں کی طرف سے افراط زر (Inflation) ، کساد بازاری (Recession) اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے شرح سود میں اضافہ کر رہے ہیں۔ اس اعلان کے سے پہلے مانیٹری پالیسی کے حوالے سے متضاد آراء دیکھنے میں آ رہی تھیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button